Ghazal Sad | Ghazal Poetry | Ghazal Urdu | Ghazal Pics
Urdu Ghazal, Sad Urdu Ghazal, Sad Ghazal, Ghazal Shayari, |
تو ورق ورق مجھ کو پڑھا کر
میں لفظ لفظ تجھ کو دیکھا کروں
تو بیٹھ کر تنہا مجھ کو سوچا کر
میں ہر پل تجھ کو چاہا کروں
میں تیری یاد میں ہر پل جیا کروں
تو کر نظر پیار کی شب روز مجھ پر
میں تیری نظر سے خود کو دیکھا کروں
تو میری آنکھوں میں بسا لے خود کو
Post a Comment