2 Line Urdu Poetry, Barish Poetry, Rain Poetry, بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ہے عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتیں....
Post a Comment